Thursday, December 29, 2016

Funny Poetry - نقل

Poet: Imran Raza

نقل کا زمانہ ایک دن ختم ہو جائے گا
ہر کلاس میں فوجی آجائے گا

پانچ سال تک کوئی انٹر نہ کر پائے گا
تو ہر اسٹوڈنٹ سینٹر سے یہ کہہ کر جائے گا
ایسا کرو گے تو کون آئے گا

No comments:

Post a Comment