Monday, December 12, 2016

Funny Poetry - کرکٹر

Poet: Falak

شکست کھا کر ہمارے کرکٹرز کتنے بوکھلا رہے ہیں
کاک کی بال کو سیب سمجھ کر کھا رہے ہیں

اور کیا کہنے ہیں ہماری سلیکشن کمیٹی والوں کے
انہی بھوکے ننگوں کو ٹیم کا کپتان بنا رہے ہیں

No comments:

Post a Comment