یہ دل تو چاہتا ہے تیری دید کروںتجھے دل سے بہت قریب کروں
غموں سے تجھ کو بے خبر میں رکھوںدعا میں ہر پل تجھے یاد رکھوں
ستائے جتنا بھی زمانہ مجھےزمانے سے تجھے میں دور رکھوں
اے بے خبر خدا اتنا بنائے مجھ کو اچھا کہ اچھا ہو کر تجھے وصول کروں
No comments:
Post a Comment