Sunday, November 27, 2016

Zaat - Sad Poetry

اسلام و علیکم! آپ کی شاعری پڑھی بہت اچھا لکھا ہے۔ آپ کی شاعری میں جہاں غم جھلکتا ہے۔ وہاں محبت کا انمول خزانہ بھی آپ کی شاعری میں نظر آتا ہے۔ اور جس خوبصورتی سے آپ نے اظہار محبت کو بیان کیا۔ وہ واقعی قابل تعریف ہے۔ محبت، نفرت، انتظار، غم، گوہ کہ محبت کا ہر رنگ آپ کی شاعری میں جھلکتا ہے۔ مجھے بھی شاعری سے بہت لگاؤ ہے۔ کچھ لکھنے کی کوشش بھی کی، اگر آپ میری کچھ اصلاح کر دیں۔ تو نوازش ہو گی۔ والسلام

No comments:

Post a Comment