جو گزری تھی میری جان تیرے ساتھ گئیبس اب تو عمر کے پیمانے میں وقت بھرنا ہے
جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائیںجو فاصلے مجھے صدیوں میں پار کرنے ہیں
No comments:
Post a Comment