کل چودھویں رات تھی شب بھر رہا چرچا تیراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا تیرا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ تیرا
No comments:
Post a Comment