صلہ خلوص کا یہ لاجواب دیتے ہیںتشنہ لب کو ہمیشہ سراب دیتے ہیں
جنہیں دل مان لے مسیحا اپنازخم وہ بے حساب دیتے ہیں
No comments:
Post a Comment