Monday, October 24, 2016

Sad Poetry - حسرت

Poet: M.Saif

تمہیں دیکھا تو پاس آنے کی حسرت ہوئی
پاس آیا تو دل میں اترنے کی حسرت ہوئی

حسرت تو ہوتی ہے کئی چیزو کو دیکھ کر اے سیف
حسرت کو حسرت ہی رہنے دو دل میں بار بار یہ حسرت ہوئی

No comments:

Post a Comment