Monday, October 17, 2016

Sad Poetry - یاد

Poet: Naveed Dar

بے چین سا کرتی ہیں ہر وقت تیری یادیں مجھ کو
تیرے ہی نام سے مچلتا ہے یہ دل نہیں اختیار میں میرے

صبح تیرے پہلو میں رات ہوتی تھی میری تیری زلفوں تلے
اس آس پہ زندہ ہوں لوٹ آئیں گے کبھی وہ شب و روز میرے

No comments:

Post a Comment