Sunday, October 9, 2016

Sad Poetry - تماشائی بھی

Poet:

ان کو ناموس بھی عزت بھی پذیرائی بھی
مجھ کو رونے کو میسر نہیں تنہائی بھی

اپنے ہی حال پہ ہنسنا کبھی ہنس کر رونا
میں بیک وقت تماشہ بھی تماشائی بھی

No comments:

Post a Comment