Friday, October 28, 2016

Life Poetry - تلاش

Poet: unknown



اسی ایک پل کی تلاش میں
شب و روز میں ماہ و سال میں
وہ کہیں بھی مجھ کو ملا نہیں
نہ فراق میں نہ وصال میں
گر کہوں تو جال سمیٹ لوں
فقط اہک موج ہے جال میں
اسے کیا خبر کہ میں خواب ہوں
وہ جو گم ہے میرے ہی خیال میں

No comments:

Post a Comment