Sunday, October 16, 2016

General Poetry - آداب

Poet: Ahsan Changezi

آداب ہے حضور کو قبول کیجئیے
بس گفتگو نہ ہم سے یوں فضول کیجئیے

کلام ہے جی آپکا اک گرد مسلسل
اب بس بھی کریں اتنا نہیں دھول کیجئیے

No comments:

Post a Comment