Thursday, October 6, 2016

General Poetry - گلاب پتی سے

Poet: Mudassar

گلاب پتی سے بی نازک تھا میرا دل
زمانے کی ٹھوکروں نے پتھر بنا دیا

نکلے تھے اس لئے کہ ڈھونڈ لیں گے تجھے
تیری تلاش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا

No comments:

Post a Comment