سکوت قرب میں اترو تو یاد کر لیناکبھی جو ٹوٹ کربکھرو یاد کر لینا
خوشی کے وقت میں چاہے مجھے بھلا دیناغموں کی راہ جو دیکھو تو یاد کر لینا
مانا کہ تم گفتگو کےماہر ہو وفاکے لفظ پےاٹکو تو یاد کر لینا
No comments:
Post a Comment