Tuesday, September 20, 2016

Sad Poetry - درد

Poet: Mubin Uddin Ansari

ذکر کرتا ہوں تیرا غم میرے بہل جاتے ہیں
ورنہ آنسو آنکھ سے پھسل پھسل جاتے ہیں

تیری عنایتوں پر شاکر ہوں یہ دیکھتا ہوں
قسمت کے دھنیوں کو کیسے پتھر پگھل جاتے ہیں

شروع ہوتی ہیں اسکی جب مہربانیاں مبین
گردشوں کے دن بھی پل میں گزر جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment