یانبی یانبی یانبی یانبیہے خدا انبیا کا وظیفہ یہی
کیوں نہ ورد زباں نعت تیری رہےکر رہا ہے خدا جب تیری ذاکری
باغ وحدت کے وہ پھول ہیں مصطفٰےعرش پہ جسکی خوشبو ہے پھیلی ہوئی
شاہ بطحہ میں ادنا سا خادم تیرادیکھوں روضہ تیرا ہے تمنا میری
No comments:
Post a Comment