Thursday, September 29, 2016

Occassional / Events Poetry - میں عید مناؤں کیسے

Poet: M.Asghar

اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں میں عید مناؤں کیسے

تیرے لیے اتنا پیار چھپا ہے دل میں
اپنی چاہتوں کے پھول تجھے پہناؤں کیسے

مجھےبھی تم سے محبت ہے جاناں
میں تجھے اس کا یقیں دلاؤں کیسے

میرے بس میں ہو تو تمہیں ابھی آن ملوں
مگر بے بس ہوں میں آؤں کیسے

اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں میں عید مناؤں کیسے

No comments:

Post a Comment