آگئے ہیں پاس میرے اب ستارے روشنی کےاک سفر تھا رات کا ہیں اب کنارے روشنی کے
جب کبھی تم سے ملے اک بیخودی سی چھا گئیپاسباں تم ہی ملے اور سہارے روشنی کے
No comments:
Post a Comment