Friday, September 23, 2016

Love / Romantic Poetry - کچھ دیر تلک

Poet: Fatima Ibraheem

چلو کچھ دیر ماضی میں رہیں
چلو کچھ دیر بیٹھیں پھول بستی میں
چلو کچھ دیر آنکھیں موند لیں اپنی
چلو کچھ دیر اپنے لفظ بند آنکھوں سے بہنے دیں
بھت دن ہو گٰٰٰئے ہیں ہم نہیں کھیلے
چلو کچھ دیر

No comments:

Post a Comment