ساقی تیری محفل میں آنے کا شوق ہےان کو جو مہ کو دیکھتے مخمور ہوگئے
پیتے تو خدا جانے کیا حشر بپا کرتےچھوتے ہی جام جو نشےمیں چور ہو گئے
مجبور تھے آزردہ و دلگیر تھے ابھیساقی تیری نظر سے مسرور ہوگئے
No comments:
Post a Comment