Friday, August 12, 2016

Sad Poetry - مرنے کے بعد بھی اس نے دل جلانا نھیں چھوڑا

Poet: M.Z

مرنے کے بعد بھی اس نے دل جلانا نھیں چھوڑا
روز پھول رکھ جاتا ھے ساتھ والی قبر پہ

No comments:

Post a Comment