میں اکثر سوچا کرتی تھی کہمحبتوں میں لٹے لوگ کیسے ہوتے ہیںوہ کیسے زندہ رہتے ہیںکیسے باتیں کرتے ہیںاجڑی شکلیں کیسی ہوتی ہیںآخر مجھے مل گیاہاں آئینے نے سب کچھ بتا دیاکہ ایسے لوگ تم جیسے ہوتے ہیںبالکل تم جیسے
No comments:
Post a Comment