لہک کہ کاغذ پہ پیرا نام مٹاتی کیوں ہومجھ سے اقرار کرو پیار چھپاتی کیوں ہو
کیا ضرورت تھی میری زندگی میں آنے کی آگئی ہو تو مجھے چھوڑ کر جاتی کیوں ہو
چوٹ کھانے کا بڑا شوق تھا تم کو صابرہدرد مہکا ہے تو اب شور مچاتی کیوں ہو
No comments:
Post a Comment