سوچتا رہتا ہوں میں اکثرجب بھی اکیلا ہوتا ہوںہہ پھول آخر کیوں مرجھاتے ہیںکچھ ناموں کا سن کر آخرہنسی بستی آنکھوں میںآنسو کیونکر آجاتے ہیں
No comments:
Post a Comment