Thursday, August 18, 2016

Sad Poetry - صبر کی مثال

Poet: Faraz

میں اپنے صبر کی اور کیا مثال دوں فراز
وہ میرے کاندھے پہ سر رکھ کر رویا کسی اور کیلئے

No comments:

Post a Comment