Saturday, August 13, 2016

Occassional / Events Poetry - عید کا چاند

Poet: Raza Ghouri

جب عید کا چاند نطر آئے گا
مجھے پھر تیرا چہرا یاد آئے گا

عید پر ہر شخص خش نظر آئے گا
میری ہر اک خوشی میں اک راز نظر آئے گا

ہر عید مناتے تھے جو ساتھ ساتھ
اب عید منائینگے وہہ دور سے

آپکی یاد جب بھی میرے دل میں آئیگی
یقین مانیے میری آنکھیں بھر آئینگی

No comments:

Post a Comment