موسم دل پر ہمیں اختیار نہیں ہوتادھوپ نکلی ہے یا چھاؤں گھنیری ہے
موسم دل کبھی غمگسار نہیں ہوتا ابر چھایا ہے یا مینہ برس رہا ہے
موسم دل پر فقط تیری حکمرانی ہےتو ملے تو بہار تو جدا ہو تو خزاںموسم دل پر ہمیں اختیار نہیں ہوتا
No comments:
Post a Comment