ایک پل کی ہمیں فرصت نہیںلیکن پھر بھیبیتی یادوں کے لئے وقت چرا لیتے ہیںاپنے حصے کی زندگی گزارنے کے لئےشب کی آغوش سے کچھ وقت چرا لیتے ہیںکیا خبر کب موتچپکے سے چرا لے زندگیہم بنا لیں کیوں نہ اس چوری سے پہلے زندگی
No comments:
Post a Comment