Thursday, August 4, 2016

Kismat - Sad Poetry

محترمہ سلام
کچھھ پاکر انسان رہتا نہیں خوش ہوتا ہے، خیر خیالوں کو ایک دوسرے کے ساتھھ ملاکر چلیں، ورنہ پڑھنے والے کو کچھھ بھی سمجھھ نہ آئے گا۔ اور آپ کا خیال بھی ادھورا رہ جائے گا۔
علمِ عروض سیکھنے کے لیئے کوئی اچھی سی کتان لے لیجیئے۔
آپکا احسان

No comments:

Post a Comment