Monday, August 29, 2016

General Poetry - دل کی کلی کھل گئی

Poet: Atif Rashid

پھر میرے دل کی کلی کھل گئی
جو میرے شعروں کو زباں مل گئی

تاریکیوں سے پھر میں نکلنے لگا
دل کا حال کھل کے بیان کرنے لگا

پہلے تو میری کاش بس کاش تھی
اب تو جیسے اسی کی ہی تلاش تھی

چلتی رہے گی سوچ نہ ہوگی جام
مل گیا جو ہماری ویب جیسا پلیٹ فام

No comments:

Post a Comment