Friday, August 26, 2016

General Poetry - غم خریدیں گے

Poet:

جی میں آئی تو بیچ کر شیشے
شعلہ جام جم خریدیں گے

ہم وہ تاجر ہیں جو سرے محفل
قہقہے دے کے غم خریدیں گے

No comments:

Post a Comment