Wednesday, August 10, 2016

General Poetry - انسانیت کے دشمن شیطان کے کارندے

Poet: UA

انسانیت کے دشمن شیطان کے کارندے
شرانگیز فتنہ گر یہ وحشی یہ درندے

ظلم کے بیج بو کر دہشت اگا رہے ہیں
شرانگیز فتنہ گر فساد پھیلا رہے ہیں

انسانیت کے دشمن انسان کھا رہے ہیں
جنت جیسی زمیں کو دوزخ بنا رہے ہیں

انسانیت کے دشمن شیطان کے کارندے
شرانگیز فتنہ گر یہ وحشی یہ درندے

No comments:

Post a Comment