Sunday, August 28, 2016

Funny Poetry - ساگر سے گھری آنکھیں

Poet: Umair

ُُپہلی بار کسی کے چہرے پہ نگاہ ٹہری ہے
اس کی آنکھیں ساگر سے بھی زیادہ گہری ہیں

تھک گیا میں اپنے عشق کا اظہار کرتے کرتے
اب پتا چلا کہ صالحہ وہ تو بہری ہے

No comments:

Post a Comment