Saturday, July 16, 2016

Sad Poetry - کس لئے جان من تم ھمیں چھوڑ کر

Poet:

کس لئے جان من تم ھمیں چھوڑ کر
غیر کی بزم شب بھر سجا تے رھے

عہد الفت تو رو رو کے ھم سے کیا
اور پیماں ان سے نبھاتے رہے

No comments:

Post a Comment