Saturday, July 2, 2016

Sad Poetry - مجھے لے کے چل

Poet: Zahida Ali

مجھے لے کے چل
میں تیرا سایہ ہوں

میرے بنا تو ادھورا ہے
تیرے بن میں ادھورا ہوں

No comments:

Post a Comment