Monday, July 25, 2016

Love / Romantic Poetry - میرے خواب لے گیا

Poet: A.A.Asghar

وہ میرے حصے کےعتاب لے گیا
سوال رہنے دیے اور جواب لے گیا

سحر ہو جاتی ہے کروٹیں بدلتے
اپنے ساتھ سارےخواب لے گیا

اپنی خوشیاں مجھے سونپ کر
وہ میرے سارے عذاب لے گیا
 

No comments:

Post a Comment