چھوٹے دن اور لمبی راتکیسے کہہ دوں دل کی بات
چھوٹا سا دل اونچے خوابکیسے پورے کر لوں خواب
تم جو ساتھ نبھاؤ توتم جو اپنے بن جاؤ تو
پورا ہو جائے ہر خوابہوسکتا ہے بن جائے خواب
No comments:
Post a Comment