Wednesday, July 27, 2016

Friendship Poetry - میں مسکرا دیا

Poet: Owais Sherazi

آج شام جو دل نم سا ہوا
تیرے خیال پر مسکرا دیا

جو بہتر ہے تجھے ملے
یہ دعا کی اور مسکرا دیا

غم نہ ہو تو خوش رہے
یہ دعا کی اور مسکرا دیا

دعائیں بہت سی تیرے نام
کر کے رکا اور مسکرا دیا

تیری دوستی ہے پیارا پھول
اسے سونگھا اور مسکرا دیا
 

No comments:

Post a Comment