Thursday, June 9, 2016

Sad Poetry - غربت

Poet: Ahsan Ali Tanha

کیوں ہر موڑ پر ہی ملی مجھ کو غربت
کہاں سے کہاں لے چلی مجھ کو غربت

سلگتی ہیں شامیں دنوں میں تڑپ ہے
نئی دے گئی زندگی مجھ کو غربت

No comments:

Post a Comment