کیوں مجھے موت کے پیغام دیئے جاتے ہیںیہ سزا کم تو نہیں ہے کہ جیئے جاتے ہیں
نشہ دونوں میں ہے ساقی مجھے غم دے یا شرابمہ بھی پی جاتی ہے آنسوں بھی پیئے جاتے ہیں
آب گینوں کی طرح دل بھی ہیں نازک اپنےٹوٹ جاتے ہیں کبھی یا توڑ دیئے جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment