کھلے آسمان کے نیچےبرہنہ سرسردی میں ٹھٹھر رہی ہوںیخ بستہ ہواؤں کے تھپیڑےمیرے نازک بدن پر پڑ رہے ہیںمیری ردا میرے اپنوں نے چھین لی ہے
No comments:
Post a Comment