Sunday, June 26, 2016

Religious Poetry - کربلا

Poet: Muhammad Nawaz

نہ بقا نے دیکھی ہے نہ قضا نے دیکھی ہے
جو گھڑی قیامت کی کربلا نے دیکھی ہے

جسکے خون کے صدقے دھڑکنیں سلامت ہیں
زندگی کی شادابی اس فنا نے دیکھی ہے

No comments:

Post a Comment