Friday, June 10, 2016

Love / Romantic Poetry - آپ کی یاد

Poet:

یاد کرنے کے لئے کوئی چیز چاہئے
آپ نہیں تو آپ کی تصویر چاہیے

پر تصویر آپ کی ہمارا دل بہلا نہ سکے گی
کیونکہ یہ آپ کی طرح مسکرا نہ سکے گی

No comments:

Post a Comment