Sunday, June 12, 2016

Love / Romantic Poetry - پری

Poet: Jamil Uzair

ہاتھ چھوٹا ہے جب ہاتھ سے
چنگاریاں نکلتی ہیں پھر راکھ سے

مراسم بڑھیں تو حوصلے بھی بڑھاؤ، عزیر
کئی پتے ٹوٹتے ہیں دن بھر شاخ سے

No comments:

Post a Comment