Wednesday, June 15, 2016

Friendship Poetry - پیشکش

Poet: Parveen Shakir

اتنے اچھے موسم میں
روٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں
کَل پہ ہم اُٹھا رکھیں
آج دوستی کر لیں

No comments:

Post a Comment