خاموشی دم توڑ گئیمجھ سے ناطہ توڑ گئی
میری ہمدم میری ہمرازمجھ کو تنہا چھوڑ گئیخاموشی دم توڑ گئی
خود سے بھی جو کہہ نہ سکیکیوں آج سبھی کچھ بول گئیخاموشی دم توڑ گئی
No comments:
Post a Comment