Monday, May 2, 2016

Sad Poetry - منظر بدل گئے

Poet:

منظر بدل گئے پس منظر بدل گئے
حالات اپنے شہر کے یکسر بدل گئے

موسموں کے بدلنے پر کبھی حیران نہیں ہوئے تھے ہم
اب سوچتے ہیں کتنے تم بدل گئے

No comments:

Post a Comment