زلف رات سی ہے رنگت ہے اجالوں جیسی
پر طبعیت ہے وہیبھولنے والوں جیسی
ڈھونڈتا ہوں لوگوں میں شباہت اس کیکہ وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی
No comments:
Post a Comment