Monday, May 23, 2016

Love / Romantic Poetry - انتظار

Poet: Mushtaq

دل دیا اعتبار کی حد تھی
جان دی وہ پیار کی حد تھی

مر گیا میں کھلی رہی آنکھیں
یہ میرے انتظار کی حد تھی

No comments:

Post a Comment