Tuesday, May 17, 2016

Funny Poetry - ملازمت میں ترقی ملے پر

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem

میری زندگی میں اب کچھ سکون ہو گیا
میں دل سے اپنے رب کا ممنون ہو گیا

صبر کا پھل کبھی بھی کڑوا نہیں ہوتا
دیر سے گھر آتا تھا کمنگ سون ہو گیا

ترقی کے بعد ایسا لگنے لگا ہے مجھ کو
تھا میں پہلے نون غنا اب نون ہو گیا

No comments:

Post a Comment